فارسی زبان سے مرکب توصیفی ہے۔ فارسی میں اسم 'سنگ' کے ساتھ کسرۂ صفت بڑھا کر فارسی ہی سے ماخوذ اسم صفت 'ستارہ' ملنے سے مرکب بنا۔ مذکور ترکیب میں 'سنگ' موصوف اور 'ستارہ' صفت ہے۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور ١٨٣٦ء کو "ریاض البحر" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔