سند فضیلت

( سَنَدِ فَضِیلَت )
{ سَنَدے + فَضی + لَت }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے مرکب اضافی ہے۔ عربی سے اسم مشتق 'سند' بطور مضاف کے ساتھ کسرۂ اضافت لگا کر عربی ہی سے اسم مجرد 'فضیلت' بطور مضاف علیہ ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٣٩ء کو "تنقیحات" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - تحصیل علم کی اعلٰی ترین منزل کا صداقت نامہ۔
"جو مغربی یونیورسٹی کی طرح اعلٰی درجے کی علمی تحقیق پر سندِ فضیلت (Doctorate) دیا کرے۔"      ( ١٩٣٩ء، تنقیحات، ٢٨٨ )