١ - وہ پاخانہ جو کوٹھے پر یا سطح زمین سے خاصی بلندی پر ہو اور اسکا بول، براز نیچے آکر ایک دھانے میں جمع ہو، اس کو مہتر باہر کی طرف سے صاف کرلیتا ہے۔
"نوبت یہاں تک پہنچ گئی تھی کہ شہر فرطِ عفونت سے سنڈاس بنا ہوا ہے۔"
( ١٩١٠ء، معرکۂ مذہب و سائنس (ترجمہ)، ٣٦٨ )
٢ - [ کنایۃ ] گندگی
"ادیب اور شاعر جب عام آدمیوں کی سرحدوں کو اپنی سرحدیں سمجھنے لگتا ہے تو "شکوہ" اور "جواب شکوہ" لکھتا ہے، پانی پت کے سنڈاس سے "مسدس" کی عفونت بھیجتا ہے۔"
( ١٩٧٥ء، ن، م، راشد، ایک مطالعہ، ٣٢٥ )
پاخانہ
A cesspool
latrine
necessary
water closet commonly on the roof of a house
and communicating with a pool or drain under the house); a sink