جمع غیر ندائی : سَنْگِیتوں [سَن (ن غنہ) + گی + توں (و مجہول)]
١ - وہ گانا جو بہت سے آدمی مل کر گائیں، کورس۔
"پراکرت کی سب سے بڑی روایت اس کا عوامی عنصر ہے اور یہی عنصر اردو نے اپنے ورثہ میں پایا ہے . اس کی تشکیل و ترویح میں برصغیر کے تمام صوبوں، علاقوں . لوک گیتوں اور سنگیت نے حصہ لیا۔"
( ١٩٥٥ء، ادب و لسانیات، ٢٠٤ )
٢ - موسیقی
ہاتھوں میں یہ رہ رہ کے کھنکتے کنگن لگتا ہے کہ سچ مچ کوئی سنگیت ہے تو
( ١٩٧٨ء، گھر آنگن، ٤٧ )
The exhibition of song
dancing and music as a public entertainment; the art of science of music and dancing