سنگرہنی

( سَنْگْرِہْنی )
{ سَنْگ (ن غنہ) + رِہ (کسرہ مجہول) + نی }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت سے اردو میں ماخوذ ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٤٤ء کو "مفید الاجسام" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - [ طب ]  آنتوں کی بے قاعدہ حالت، پیچش، مروڑ، دست آنا، بدہضمی، گرانی۔
"تپدق اور سنگ رہنی (Johne's Disease) جیسے امراض میں جانور کمزور ہو جاتا ہے۔"      ( ١٩٨٠ء، جانوروں کے متعدد امراض، ٢١ )
  • Irregular state of the bowels
  • constipation alternately with diarrhoea;  diarrhoea
  • dysentery;  cramplas in cholera)