تفصیلات
سونگھ سُونْگْھنا سُنْگھانا
پراکرت سے اردو میں دخیل اسم 'سونگھ' کے ساتھ اردو قاعدے کے تحت علامتِ مصدر 'نا' لگانے سے 'سونگھنا' کا متعدی 'سنگھانا' اردو میں بطور فعل استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٧٢ء کو "مراۃ الغیب" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
فعل متعدی
١ - ناک سے خوشبو یا بدبو محسوس کرانا، سونگھنے کے لیے دینا۔
جس کی پھولوں کی مہک عطر کو شرماتی تھی پھول اب اس کی لحد ہی کے سنگھائے کوئی
( ١٩٨٣ء، دامنِ یوسف، ١٥٠ )
- To cause to smell
- to make (one) smell
- to get (one) to smell