عربی زبان سے ماخوذ اسم 'خیریت' کے ساتھ فارسی حرف جار 'ب' بطور سابقہ لگانے سے 'بخیریت' مرکب بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٨١٣ء، میں 'غیب اللسان' میں مستعمل ملتا ہے۔