سوء ادب

( سُوءِ اَدَب )
{ سُو + اے + اَدَب }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے ماخوذ مرکب توصیفی ہے۔ عربی سے مشتق اسم صفت 'سوء' کے ساتھ کسرۂ صفت ملا کر عربی سے اسم مشتق 'ادب' بطور موصوف ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور ١٩٧٢ء کو "سیرتِ سرورِ عالمۖ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - خلافِ ادب، بے ادبی، بدلحاظی۔
"جب انسان کے سامنے نظر اٹھا کر دیکھنا سوءِ ادبی ہو جائے۔"      ( ١٩٧٢ء، سیرتِ سرور عالم، ٢٥٩:١ )