سنیارٹی

( سِنْیارِٹی )
{ سِن + یا + رِٹی }
( انگریزی )

تفصیلات


Seniority  سِنْیارِٹی

انگریزی سے اصل مفہوم کے ساتھ اردو میں داخل ہوا اور عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٩٥٥ء کو "اردو میں دخیل یورپی الفاظ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - عمر یا عہدے میں تقدم، اولیت، برتری۔
"سینیر سے کئی مرکبات اور اصطلاحیں جیسے سنیارٹی سینیر گریڈ، سینیر افسر، سینیر طالب علم اردو تحریر اور تقریر میں عام ہیں۔"      ( ١٩٥٥ء، اردو میں دخیل یورپی الفاظ، ٦٠ )
  • Seniority