سنی

( سُنّی )
{ سُن + نی }
( عربی )

تفصیلات


سنتہ  سُنّی

عربی زبان سے اسم مشتق 'سنتہ' سے 'ۃ' حذف کر کے فارسی قاعدے کے تحت 'ی' بطور لاحقہ نسبت ملانے سے 'سنی' حاصل ہوا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٦٠٣ء کو "شرح تمہیدات ہمدانی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

صفت نسبتی ( واحد )
جمع ندائی   : سُنِّیو [سُن + نِیو (و مجہول)]
جمع غیر ندائی   : سُنِّیوں [سُن + نِیوں (و مجول)]
١ - اہل سنت والجماعت، پیروِسنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم۔
"اہل تشیع ایک طرف تو سُنیوں سے بیزار تھے دوسری طرف انکا آپس میں تضاد تھا۔"      ( ١٩٨٢ء، آتشِ چنار، ١٧٨ )
  • An orthodox Muhammadan
  • who reveres equally the four successors of Muhammad