سنہری لفظ

( سُنَہْری لَفْظ )
{ سُنَہ (فتحہ ن مجہول) + ری + لَفْظ }

تفصیلات


سنسکرت سے ماخوذ اسم صفت 'سُنہری' کے ساتھ عربی سے اسم مشتق 'لفظ' بطور موصوف ملنے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨١٣ء کو "ام الائمہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - زریں یا طلائی رنگ سے لکھے حروف؛ (مجازاً) اہم یا نمایاں الفاظ۔
"سنہری لفظوں کے پیرہن میں چھپی ہوئی نفرتیں ملیں گی۔"      ( ١٩٨١ء، اکیلے سفر کا اکیلا مسافر، ٦٣ )