عربی زبان سے مشتق اسم 'دوران' کے ساتھ سنسکرت سے ماخوذ حرف جار 'میں' لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٩٢٥ء کو "تاریخ یورپ جدید (ترجمہ)" میں مستعمل ملتا ہے