دہ چند

( دَہ چَنْد )
{ دَہ + چَنْد }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ صف عددی 'دہ' کے ساتھ فارسی سے لاحقۂ صفت 'چند' لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٦٣٥ء کو "تحفۃ المومنین" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت عددی
١ - دس گنا۔
 کل اپنے مریدوں سے کہا پیر مغاں نے قیمت میں یہ معنی ہے دُر ناب سے دہ چند      ( ١٩٣٥ء، بال جبریل، ١٩٤ )
  • ten-fold
  • ten times