دوئی پسند

( دُوئی پَسَنْد )
{ دُو + ای + پَسَنْد }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان سے اسم مشتق 'دوئی' کے ساتھ فارسی مصدر 'پسندیدن' سے فعل امر 'پسند' بطور لاحقۂ فاعل لگا کر مرکب بنایا گیا ہے۔ اردو میں ١٩٣٦ء کو "ضرب کلیم" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - دو سمجھنے کا عمل۔
 باطل دوئی پسند ہے حق لاشریک ہے شرکت میانۂ حق و باطل نہ کر قبول