دہشت ناک

( دَہْشَت ناک )
{ دَہ + شَت + ناک }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان سے اسم جامد 'دہشت' کے ساتھ فارسی زبان سے لاحقۂ صفت 'ناک' لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٨٩٨ء کو "قوانین حرب و ضرب" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - بھیانک، ڈراؤنا۔
"اور تمام محفل پر ایک دہشت ناک سناٹا چھا گیا۔"      ( ١٩٧٠ء، یادوں کی برات، ٢٤٣ )
  • Alarming
  • terrifying