فارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت عددی کے ساتھ 'م' بطور لاحقۂ عددی ترتیبی لگا کر 'دَہُم' بنایا گیا ہے۔ اردو میں ١٦٧٢ء کو شاہی کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔