علم ہندسہ

( عِلْمِ ہِنْدَسَہ )
{ عِل + مے + ہِنْدَسَہ }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے مشتق اسم 'علم' کے آخر پر کسرۂ اضافت لگانے کے بعد عربی ہی سے اسم 'ہندسہ' لگا کر مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٩٠ء کو "بوستان خیال" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - علم ریاضی کی وہ شاخ جو اقسام کی جسمات، حقیقت اور لکیروں اور زاویوں کے تعلقات یا ان کی پیمائش کو ظاہر کرے نیز اعداد و رقوم کا علم۔
"علم ہندسہ سے ہندی اصل کی طرف اشارہ ملتا ہے۔"      ( ١٩٨٦ء، ہند سے اور ان کی تاریخ، ١٢ )
  • geometry.