علم حساب

( عِلْمِ حِساب )
{ عِل + مے + حِساب }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے مشتق اسم 'علم' کے آخر پر کسرۂ اضافت لگانے کے بعد عربی ہی سے اسم 'حساب' لگا کر مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے "مہذب اللغات" میں مسعتمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - وہ علم جس میں کسی چیز کے شمار، اندازے اور گنتی وغیرہ سے بحث کی جائے، ریاضی۔ (مہذب اللغات)
  • arithmetic