بروے

( بَرُوے )
{ بَرُو + ے }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان میں اسم 'رو' کے ساتھ 'ے' بطور لاحقہ اضافت لگا کر حرف جار 'ب' بطور سابقہ لگنے سے 'بروے' مرکب بنا۔ فارسی سے اردو میں ماخوذ ہے اور بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٨٧٣ء میں "کلیات قدر" میں مستعمل ملتا ہے۔

متعلق فعل
١ - پر، کے اوپر۔
 خلافت کے در پر گیا وہ فقیر غنی جلوہ گر تھے بروے حصیر      ( ١٩١٨ء، شان خلفا، ٤٣ )