علم النجوم

( عِلْمُ النُّجُوم )
{ عِل + مُن (ا، ل غیر ملفوظ) + نُجُوم }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے مشتق اسم 'علم' کے بعد 'ال' بطور حرف تخصیص کے ساتھ عربی ہی اسم 'نجم' کی جمع 'نجوم' لگا کر مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٨٧ء کو "طواسین اقبال" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - علم الافلاک، عم ہئیت، علم نجوم۔
"ریاضی کا (اسٹرانومی) علم النجوم اور طبعیات سے ربط پیدا کرنا، یہ ہیں چند الجہوریہ کے مرکزی خیالات۔"      ( ١٩٨٧ء، طواسین اقبال، ٢٦:١ )
  • astrology;  astronomy