علم الکلام

( عِلْمُ الْکَلام )
{ عِل + مُل (ا، ل غیر ملفوظ) + کَلام }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے مشتق اسم 'علم' کے بعد 'ال' بطور حرف تخصیص کے ساتھ عربی ہی سے اسم 'کلام' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٢٨ء کو "حیات طیبہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - اصول دین کو عقلی و منطقی دلائل سے ثابت کرنے کا علم، وہ علم جس میں منقولات کو معقولات کے ذریعے ثابت کریں، علم کلام۔
"دینی احکام کے عقلی توجیہ علم الکلام کا موضوع ہے۔"      ( ١٩٨٥ء، کشاف تنقیدی اصطلاحات، ١٢٥ )
  • rhetoric
  • oratory
  • eloquence