عربی زبان سے مشتق اسم 'علم' کے آخر پر کسرۂ اضافت لگا کر عربی ہی سے اسم 'دین' کی جمع 'ادیان' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٢٨ء کو "مرقع لیلٰی مجنوں" میں مستعمل ملتا ہے۔