عربی زبان سے مشتق اسم 'عکس' کے بعد فارسی مصدر 'نمودن' سے فعل امر 'نما' لگا کر مرکب 'عکس نما' بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٨٢ء کو "میرے لوگ زندہ رہیں گے" میں مستعمل ملتا ہے۔