عربی زبان سے مشتق اسم 'ذریعہ' کو کسرۂ اضافت کے توسط سے عربی ہی سے مشتق ایک دوسرے اسم 'مُعاش' کے ساتھ ملانے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو میں اپنے اصل مفہوم کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٩٩ء کو "رویائے صادقہ" میں مستعمل ملتا ہے۔