اپیلانٹ

( اَپِیلانْٹ )
{ اَپی + لانْٹ }
( انگریزی )

تفصیلات


اپیل  اپَِیل  اَپِیلانْٹ

انگریزی زبان کے فعل 'Appeal' سے اسم فاعل ہے۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٨٧٦ء کو "شرح قانون شہادت" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - اپیل کرنے والا، مدافعہ کرنے والا۔
"روئداد مسل پر اپیلانٹ ملزم قرار پا سکتا ہے یا نہیں۔"      ( ١٨٧٦ء، شرح قانون شہادت، ١٨ )