ذکاوت حس

( ذَکاوَتِ حِس )
{ ذَکا + وَتے + حِس }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے مشتق اسم 'ذکاوت' کو کسرۂ اضافت کے ذریعے اسی زبان سے مشتق ایک اسم 'حس' کے ساتھ ملانے سے مرکب اضافی بنا۔ (ذکاوت مضاف اور حس مضاف الیہ) اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٧٥ء کو "مظاہر نفس" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - [ طب ]  حِس کی تیزی، ذراسی انگیخت سے شہوت ہو جانا۔
"نتیجہ یہ نکلا کہ میں جریان، احتلام اور ذکاوت حس اور دوسری جنسی کمزوریوں میں مبتلا ہو گیا۔"      ( ١٩٧٥ء، مطاہرِ نفس، ٦٣:١ )