عربی زبان سے مشتق اسم 'ذِکر' کو کسرۂ اضافت کے ذریعے عربی ہی سے مشتق اسم 'حبیب' کے ساتھ ملانے سے مرکبِ اضافی بنا (حبیب مضاف الیہ اور ذکر مضاف)۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٨٧٨ء کو "گلزارِ داغ" میں مستعمل ملتا ہے۔