عربی سے مشتق صفت 'ذُو' کے بعد عربی ہی سے مشتق اسم 'جنس' بہ اضافہ 'یت' لاحقہ اسمیت لگانے سے مرکبِ توصیفی بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے تحریراً ١٩٦٨ء کو "نگاہ اور نقطے" میں مستعمل ملتا ہے۔