عربی زبان سے مشتق صفت 'ذُو' کے ساتھ عربی ہی سے مشتق اسم 'ردیف' کا تثنیہ 'ردیفین' ملانے سے مرکبِ توصیفی بنا۔ اردو میں اپنے اصل مفہوم کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٦٨ء کو "مہذب اللغات" میں مستعمل ملتا ہے۔