عربی زبان سے مشتق صفت 'ذُو' کے ساتھ عربی ہی سے مشتق اسم معنی کی 'ی' کو 'و' سے بدل کر اس کے آگے 'ی 'بطور لاحقہ نسبت لگانے اور پھر 'یت' بطور لاحقہ کیفیت لگانے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں اپنے اصل مفہوم کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٦ء کو "آئینہ" میں مستعمل ملتا ہے۔