عربی زبان سے مشتق اسم 'ذوق' کو کسرۂ اضافت کے ذریعے عربی ہی سے مشتق اسم 'جمال' کے ساتھ ملانے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٧ء کو سہ ماہی "اردو" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔