کزن

( کَزِن )
{ کَزِن }
( انگریزی )

تفصیلات


Cousin  کَزِن

انگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٨٣ء کو "بے سمت مسافر" میں ملتا ہے۔

صفت ذاتی
جمع غیر ندائی   : کَزْنوں [کَز + نوں (واؤ مجہول)]
١ - رشتے کے چیچیرے، ممیرے وغیرہ۔
"میرے کے کزن نے سرگوشی کے انداز میں اشارہ سے بتایا کہ وہ فیض صاحب آرہے ہیں۔"      ( ١٩٨٨ء، فیض کی شاعری کا نیا دور، ١١ )