بقول

( بَقَوْل )
{ بَقَوْل(واؤ لین) }

تفصیلات


فارسی حرف جار 'ب' اور عربی اسم 'قول' کا مرکب ہے۔ اردو میں عام طور پر مضا عف الیہ سے مل کر استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٦٩ء میں "دیوان غالب" میں مستعمل ملتا ہے۔

متعلق فعل
١ - کہنے کے مطابق، جیسا کہ(قائل نے) کہا ہے۔
 بقول احمد مختار سید ابرار نماز پر ہے قبول عمل کا دار و مدار      ( ١٩١٢ء، شمیم، مرثیہ، ١١ )
  • according to the saying or dictum (of)
  • according to