کسٹم ہاؤس

( کَسْٹَم ہاؤس )
{ کَس + ٹَم + ہا + اوس (و مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


انگریزی زبان سے ماخوذ اسم 'کسٹم' کے بعد انگریزی سے ماخوذ اسم 'ہاؤس' ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٨١ء کو "تہذیب الاخلاق" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم ظرف مکاں ( مذکر - واحد )
١ - چُنگی کا دفتر، محصول خانہ، کسٹم گھر، کسٹم کے نظم و نسق کا دفتر۔
"اسے باسٹن کے کسٹم ہاؤس میں ملازمت مل گئی۔"      ( ١٩٥٥ء، حیرت ناک کہانیاں، ٣ )
  • custom house