کڑھی

( کَڑھی )
{ کَڑھی }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٧٢ء کو "اخبار مفید عام" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - دہی اور چھاچھ میں بیسن اور مسالے گھول کر پکایا ہوا سالن جس میں بیسن کی پھلکیاں بھی ڈالی جاتی ہیں۔
"مرزا صاحب نے چمچوں سے صادقین کو کڑھی کھلائی اور وہ سو گئے۔"      ( ١٩٨٨ء، غالب، کراچی، ١، ٢١٥:٢ )
  • a dish consisting of the meal of pulse (chick pea or cicer arictinum) dressed with spices and sour milk (dahi)