کسری

( کِسْریٰ )
{ کِس + را }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'خسرو' کا معرب ہے۔ اردو میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨١٠ء کو "کلیات میر" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
١ - شاہانِ عجم کا لقب، بادشاہ، ایران کے قدیم بادشاہوں کا لقب۔
 تیری ٹھوکر پر نچھاور قیصروکسریٰ کے تاج تیرے در پر آرہا تھا بادشوں کا خراج      ( ١٩٧٩ء، سلہٹ میں اردو، ٢٣٥ )
  • an emperor;  the surname of several kings of Persia
  • Chosroes
  • Cyrus (Kisra is commonly applied to Nushirvan the just
  • who lived in the time of Justinian.