ذوق یقین

( ذَوقِ یَقِین )
{ ذَو (و لین) + قے + یَقِین }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے مشتق اسم 'ذَوق' کو کسرۂ اضافت کے ذریعے عربی ہی سے مشتق اسم 'یَقِین' کے ساتھ ملانے سے مرکب اضافی بنا۔ جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٩٣٤ء کو "بانگِ درا" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
١ - ایمان کا جذبہ۔
 ہزار ذوقِ یقیں ہو، ہزار ذوقِ عمل مگر وہ وقت جو دل پر گراں گزرتا ہے      ( ١٩٨٣ء، حصارِ انا )