بقدر

( بَقَدْر )
{ بَقَدْر }

تفصیلات


فارسی حرف جار اور عربی اسم سے مرکب ہے۔ اردو میں بطور متعلق فعل مستعمل ہے عام طور پر مضاعف اور مضاعف الیہ مل کر استعمال ہوتے ہیں۔ ١٨٦٨ء میں "مرآۃ العروس" میں مستعمل ملتا ہے۔

متعلق فعل
١ - (کسی چیز) کے مطابق یا برابر۔
"فرض کرو تم کو لڑکوں کی طرح اچھا لکھنا بھی نہ آیا تاہم بقدر ضرورت ضرور آ جائے گا۔"      ( ١٨٦٨ء، مرآۃ العروس، ٣٧ )
  • by the power (of)
  • by means (of);  by or in the quantity (of);  to the extent or measure (of)