پراکرت زبان سے ماخوذ مصدر 'کسمسانا' کا اسم کیفیت ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٩٥ء کو "مہذب اللغات" میں مستعمل ملتا ہے۔
(عربی)