کس قدر

( کِس قَدَر )
{ کِس + قَدَر }

تفصیلات


سنسکرت زبان سے ماخوذ حرف استفہام 'کس' کے بعد عربی اسم 'قدر' ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٦٠ء کو "لہو کے چراغ" میں مستعمل ملتا ہے۔

متعلق فعل
١ - حد درجہ، بیش قدر، کسی درجہ۔
 یہ جو اک اعتبار ہے تم پر کس قدر پائیدار و محکم ہے      ( ١٩٦٠ء، لہو کے چراغ، ١٠٠ )