عربی اسم اور فارسی حرف جار سے مرکب ہے۔ اردو میں بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ مضاعف اور مضاف الیہ مل کر استعمال ہوتے ہیں۔ ١٨٨٤ء میں "سفرنامۂ پنجاب" میں مستعمل ملتا ہے۔