فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'کشتی' کے بعد فارسی لاحقہ 'بان' ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٦١١ء کو "دیوان قلی قطب شاہ" میں مستعمل ملتا ہے۔