سنسکرت زبان سے ماخوذ حرف استفہام 'کس' بطور مضاف کے ساتھ 'کی' بطور حرف اضافت کے بعد عربی اسم 'خاطر' بطور مضاف الیہ ملنے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٥١ء کو "لہو کے چراغ" میں مستعمل ملتا ہے۔