فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'کشش' بطور مضاف کے ساتھ کسرہ اضافت لگا کر عربی زبان کا اسم 'ثقل' بطور مضاف الیہ ملنے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٨٩ء کو "مبادی العلوم" میں مستعمل ملتا ہے۔