عربی زبان سے ماخوذ اسم 'لذت' کے ساتھ فارسی مصدر کو 'شیدن' سے مشتق صیغۂ امر' کوش' بطور لاحقۂ فاعلی لگانے سے مرکب 'لذت کوش' اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٣ء کو "تخلیق اور لاشعوری محرکات" میں مستعمل ملتا ہے۔