لخت

( لَخْت )
{ لَخْت }
( فارسی )

تفصیلات


اصلاً فارسی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں فارسی ماخوذ ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٠٧ء کو "کلیات ولی" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - ٹکڑا، جزو (کسی چیز کا) حصہ۔
 زہرا کے جگر کا جگر اس وقت ہے صد لخت دل پر شہ مظلوم کے سنگ آتا ہے اور سخت      ( ١٨٧٥ء، دبیر، دفتر ماتم، ٨٣:٦ )
٢ - مقدار قلیل، لوہے کا گزر۔ (پلیٹس، فرہنگ آصفیہ)۔
  • پارَہ
  • a piece
  • bit
  • part
  • portion;  somewhat
  • some
  • a little