بشرطیکہ

( بَشَرْطیکِہ )
{ بَشَر + طے + کِہ }

تفصیلات


عربی زبان سے ماخوذ اسم 'شرط' کے ساتھ فارسی حرف جار 'ب' بطور سابقہ لگا کر فارسی (یائے) موصولہ اور 'کہ' بطور لاحقۂ صلہ لگنے سے 'بشرطیکہ' مرکب بنا۔ فارسی سے اردو میں ماخوذ ہے اور بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٧٣٢ء میں "کربل کتھا" میں مستعمل ملتا ہے۔

متعلق فعل
١ - شرط یا التزام یہ ہے کہ، اگر ایسا ہو جائے تو۔
"اگر تم اپنے نبی پر ایمان لائے ہو تو نبی کی اتباع بھی کرو بشرطیکہ اس حدیث کی اصلیت ثابت ہو۔"      ( ١٩٧٧ء، ملفوظات اقبال، ٤٤٢ )
  • on the condition that
  • on the agreement or stipulation that
  • provided
  • so that