لباس آخرت

( لِباسِ آخِرَت )
{ لِبا + سے + آ + خِرَت }
( عربی )

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'لباس کے آخر پر کسرۂ اضافت لگا کر عربی اسم 'آخرت' لگانے سے مرکب اضافی 'لباس آخرت' اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٥٤ء کو "غنچۂ آرزو" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
١ - مراد: کفن۔
 مثل گل اپنا ہی جامہ ہو لباس آخرت اے فلک ہم کو نہیں تجھ سے کفن کی آرزو      ( ١٨٥٤ء، غنچۂ آرزو، ١٢١ )