فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'لباس' کے آخر پر کسرۂ اضافت لگا کر عربی صفت 'مجاز' لگانے سے مرکب اضافی 'لباس مجاز' اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩١٢ء کو "بانگ درا" میں مستعمل ملتا ہے۔