عربی زبان سے سے ماخوذ اسم 'لباس' کے آخر پر کسرۂ صفت لگا کر عربی اسم 'فاخر' کے آخر پر 'ہ' بطور لاحقۂ تانیث لگا کر مرکب توصیفی 'لباس فاخرہ' اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٠ء کو "فسانۂ دلفریب" میں مستعمل ملتا ہے۔